آئی فون صارفین ہوشیار ہوجائیں، آئی او ایس اسرائیلی سپائی ویئر کے نشانے پر
سیکیورٹی ریسرچرز کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ایپل کے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں ایک ایسی خامی دریافت کی ہے جس کی بدولت ہیکرز باآسانی کسی بھی آئی فون صارف کا تمام تر ڈیٹا حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسکی کالز اور سوشل میڈیا کے استعمال پر بھی نظر رکھ سکتے […]