پرانے سمارٹ فونز پر اینڈرائیڈ کا تازہ ورژن چلانا ممکن ہے، مگر کمپنیاں یہ نہیں چاہتیں
گوگل کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ کا تازہ ترین ورژن (نوگٹ) حال ہی میں لانچ کیا گیا ہے۔ تاہم اینڈرائیڈ صارفین کی اکثریت کو یہ بات سن کر کافی رنج پہنچا کہ وہ اپنے فون کو اس نئے ورژن پر اپگریڈ نہیں کرپائیں گے۔ گوگل نے اسکی وجہ یہ بتائی کہ ان پرانے فونز کا […]