ونڈوز فون صارفین کے لیے بالآخر فائل مینجر ایپلی کیشن تیار
ونڈوز فون استعمال کرنے والے صارفین کو شروع سے یہ گلہ رہا ہے کہ اس آپریٹنگ سسٹم میں کسی قسم کا ’فائل مینجر‘ موجود نہیں۔ جسکے ذریعے صارفین فون میں موجود ہر قسم کی فائلز کو دیکھ سکیں یا انہیں شیئر کرسکیں۔ دیگر تمام مشہور موبائل فون آپریٹنگ سسٹمز میں یہ فیچر پہلے سے ہی […]