ایپل کا نیا آئی فون 12 ستمبر کو متعارف کروایا جائے گا
لیجئے جناب ایپل کے مداحوں کے لیے ایک اچھی خبر، انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ایپل کی جانب سے 12 ستمبر کو سان فرانسسکو میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جہاں ایپل کا نیا آئی فون (آئی فون 5) پیش کیا جائے گا۔ ابھی تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق نئے […]