سافٹوئیرگرما گرمموبائل فونزنوکیا
اووی سٹور اب نوکیا سٹور , نئی ایپلی کیشن جاری
نوکیا کی جانب سے مئی 2011 میں اعلان کیا گیا تھا کہ وہ اپنے ’اووی سٹور‘ کا نام تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں، گو کہ یہ تبدیلی 2012 میں کی جانی تھی لیکن حال ہی میں نوکیا نے اس کا نام بدل کر ’نوکیا سٹور‘ رکھ دیا ہے۔ اووی سٹور کا صرف نام ہی تبدیل […]