اینڈرائیڈ میں نئی خامی دریافت، 900 ملین سمارٹ فونز ہیکرز کے نرغے میں جانے کا خدشہ
گوگل کا موبائل آپریٹنگ سسٹم، اینڈرائیڈ اوپن سورس ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت کا حامل ہے، ایپل کے سوا تمام بڑی موبائل کمپنیاں یہی آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتی ہیں۔ تاہم اینڈرائیڈ ہمیشہ سے ہیکرز کا من پسند سافٹوئیر بھی رہا ہے۔ سیکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ نے حال ہی میں اینڈرائیڈ کی ایک […]