زونگ کی گڈ نائیٹ آفر : ساری رات مفت موبائل انٹرنیٹ
لیجئے جناب رمضان کیا شروع ہوا ہر موبائل کمپنی نے رات کے پیکجز نکالنا شروع کر دیے۔ یعنی اب صارفین رات کو دو یا تین گھنٹے کی نیند بھی نہ لیں بلکہ ان نت نئے پیکجز میں ہی مصروف رہیں۔ زونگ کی جانب سے حال ہی میں گڈ نائیٹ آفر متعارف کروائی گئی ہے ،جس […]