یوفون نے لاہورسے مفت تھری جی سروس ٹرائل شروع کر دیا
یوفون نے حال ہی میں منعقد ہونے والی تھری و فور جی لائسنس نیلامی کے دوران تھری جی (2100MHz) بینڈ میں سے 5 میگا ہرٹز بلاک اپنے نام کیا۔ جسکی بدولت پہلے مرحلے میں یوفون پاکستان کے چند بڑے شہروں میں تھری جی سروس فراہم کرسکے گی۔ لاہور میں موجود یوفون صارفین کے لیے اچھی […]