یوفون کی لاہور ، قصور اور سرگودھا کے صارفین کے لیے خصوصی آفر
آپ کو یاد ہوگا کہ پچھلے سال پاکستان میں پہلی بار زونگ کی جانب سے محل وقوع کی بنیاد پر چارجنگ کا آغاز کیا گیا تھا جسے صارفین کی جانب سے بھر پور پذیرائی حاصل ہوئی۔ زونگ کی اس پرکشش آفر کے پیچھے اس وقت کے مارکیٹنگ ہیڈ سلمان وصی کا ہاتھ تھا جو اب […]