یوفون کی نئی سروس UReminder : اب کوئی بھی بات بھولیے گا مت
یوفون کی جانب سے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے UReminder کے نام سے ایک نئی سروس متعارف کروائی گئی ہے۔ اس نئی سروس کی بدولت اب آپ کو اپنے کسی بھی ضروری کام سے متعلق یاداشت کا نوٹ لکھنے کی ضرورت، یا اپنے موبائل میں الارم سیٹ کرنے کی ضرورت ہرگز نہیں ہے۔ […]