ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

ٹوئٹر ایس ایم ایس سروس : اب وارد صارفین کے لیے بھی

by محمد زہیر چوھان August 2, 2012, 12:42 pm 0 Comments

آخر کار وارد ٹیلی کام اور ٹوئٹر کے درمیان بھی معاہدہ طے پاگیا ، جسکی بدولت اب وارد صارفین بھی اپنے موبائل پر اپنے ٹوئٹر اپڈیٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس سے قبل پاکستان میں موبی لنک ، یوفون ، ٹیلی نار اور زونگ یہ سروس فراہم کر رہے تھے۔

سروس حاصل کرنے کا طریقہ:

  • اپنے وارد نمبر پر ٹوئٹر سروس حاصل کرنے کے لیے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ لاگ ان کیجئے اور سیٹنگز میں جاکر موبائل کا انتخاب کریں۔
  • اس سکرین پر اپنے ملک، ٹیلی کام کمپنی اور اپنے نمبر کا اندراج کریں اور ایکٹیویٹ فون کا بٹن دبائیں۔

  • اس کے بعد آپ کو اپنے موبائل سے GO لکھ کر اسے 40404 پرارسال کرنا ہوگا جس پر آپکی سروس کو ایکٹیوکر دیا جائے گا۔
  • سروس حاصل کرنے کے بعد آپ 40404 پر جو بھی پیغام ارسال کریں گے اسے ٹوئیٹ کر دیا جائے گا۔

شرائط و ضوابط:

  • ٹوئٹر کی جانب سے یہ سروس بالکل مفت فراہم کی جارہی ہے۔
  • 40404 سے ایس ایم ایس وصول کرنے پر کوئی چارجز نہیں لیکن اس نمبر پر بھیجا گیا ہر ایس ایم ایس 1 روپیہ علاوہ ٹیکس کے حساب سے چارج کیا جائے گا۔
  • آپ ایک موبائل نمبر کو ایک ہی ٹوئٹر اکاونٹ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔
  • اس بارے میں مزید معلومات کے لیے Help لکھ کر 40404 پر ارسال کیجئے۔

مزید تحاریر:

  1. وارد کی ایزی کنکشن سروس، پسند کا نمبر آپکی دسترس میں
  2. وارد نے بالآخر صارفین کے لیے فور جی سروس کا آغاز کردیا
  3. وارد کی نئی انفوٹینمنٹ سروس : علاقائی پورٹل

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوو سمارٹ فون کو پاکستان میں اپنے جدت کا سفر شروع کیے تین سال مکمل ہوگئے

  • ویوسونک XG2401 : گیمنگ کے شوقین افراد کے لیے 144Hz ریفریش ریٹ سے مزین بہترین مانیٹر

  • ویوو کی جانب سے جون کے مہینے میں Y53 پر سپر ڈسکاؤنٹ آفر کا اجراء

  • اوپو کی فائینڈ سیریز کا نیا فون Find X بہت جلد متعارف کروائے جانے کا امکان

  • شاؤمی کے نئے فون Mi 7 میں 8 گیگا بائیٹ ریم کا استعمال کیا جائے گا

  • انسٹاگرام ایپلی کیشن اب سکرین شاٹس لینے والوں کی نشاندہی کرے گی

  • ویوو نے پاکستان میں خصوصی طور پر کالے رنگ میں V5s سمارٹ فون متعارف کروا دیا

  • ویوو نے پاکستان میں بہترین سیلفی کیمرہ اور میوزک سے مزین سمارٹ فونز متعارف کروا دیے­­­

تلاش کیجئے

© 2011 - 2020 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top