ویڈیو گیمز

ٹیمپل رن اب ونڈوز فون پر بھی دستیاب

یقیناً آپ میں سے بہت سے دوست مشہور زمانہ موبائل فون گیم Temple Run کے بارے میں ضرور جانتے ہیں۔ کبھی نہ ختم ہونے والی اس گیم میں آپ کو ایک مندر سے ایک بُت چرا کر بھاگنا ہوتا ہے، جس پر وہاں موجود آدم خور بندر غصے میں آجاتے ہیں اور آپ کا تعاقب …

آئی او ایس صارفین کے لیے اب اینگری برڈز بالکل مفت

دنیا کی سب سے مشہور موبائل گیم اینگری برڈز یقیناً کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس سیریز کی پہلی گیم 2009 میں ایپل آئی او ایس کے لیے متعارف کروائی گئی۔ گو کہ اینڈرائیڈ کے لیے تو یہ گیم مفت بھی دسیتاب ہے لیکن آئی فون صارفین کے لیے اسکی قیمت 1 ڈالر اور آئی …

Temple Run 2 دنیا میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والی موبائل گیم بن گئی

Untitled-1

اگر آپ کے پاس ایپل یا اینڈرائیڈ سمارٹ فون ہے تو یقیناً آپ نے مشہور زمانہ گیم Temple Run تو ضرور کھیلی ہوگی ( یہ گیم ایمازون کنڈل کے لیے بھی دستیاب ہے)۔ اس نہ ختم ہونے والی گیم میں آپ ایک مندر سے بت چراتے ہیں جسکی وجہ سے قدیم جادوئی بندر آپکی جان …

جی ٹی اے 5 کو ستمبر میں پیش کیا جائے گا

gta

لڑائی مار کٹائی اور گالم گلوچ سے بھرپور پرتشدد ویڈیو گیم جی ٹی اے (گرینڈ تھیفٹ آٹو) کا نیا پارٹ 17 ستمبر کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ابتدائی طور پر یہ گیم ایکس باکس 360 اور پلے سٹیشن 3 کے لیے پیش کی جائے گی لیکن امید ہے کہ جلد ہی اس …

پلے سٹیشن 4 ، مئی یا جون میں متعارف کروایا جائے گا

ps3

آپ میں سے اکثر دوست Sony کے ویڈیو گیم کنزول PlayStation سے تو واقف ہونگے ہی۔  گذشتہ روز سونی کے نمائندہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی پلے سٹیشن کا نیا ورژن PlayStaion 4 مئی کے مہینے یا پھر جون کے ماہ ہونے والے E3 الیکٹرانک انٹرٹینمنٹ نمائش کے دوران متعارف کروائے …

ہٹ مین سیریز کی نئی گیم Absolution کا ایک مختصر ری ویو

sniper

اگر آپ ویڈیو گیمز کھیلنے کے شوقین ہیں اور آپ نے ہٹ مین سیریز کی کوئی گیم نہیں کھیلی تو یقیناً آپ نے ایک بہت اچھی گیم مس کی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ری ویو پڑھنے کے بعد آپ ضرور یہ گیم سیریز کھیلیں گے۔ ہٹ مین کی کہانی دراصل کلوننگ سے …