ایس ایم ایس کے شوقین افراد کے لئے یوفون کی عیدی

اس عید پر یوفون کی جانب سے ایس ایم ایس کے شوقین افراد کے لئے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ جسکے ذریے وہ تمام صارفین جو 31 اگست سے 9 ستمبر تک یوفون کا کوئی بھی ایس ایم ایس بکٹ پیکج منتحب کریں گے وہ یوفون کا “آئی کون” موبائل فون حاصل کرنے کے اہل ہونگے۔ یہ موبائل فونز بذریعہ قرعہ اندازی دیے جائیں گے اور قرعہ میں شامل ہونے کے لئے آپکو اس لنک پر جا کر اپنی معلومات فراہم کرنا ہونگی۔
نوٹ: اگر آپ پہلے سے ہی یوفون کا کوئی ایس ایم ایس بکٹ استعمال کر رہے ہیں تو قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لئے آپ کو پھر سے ایس ایم ایس بکٹ کو سبسکرائب کروانا ہوگا۔