6.1 انچ لمبی سکرین فیبلیٹ ہواوے ایسنڈ میٹ کو پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا
ہواوے کی جانب سے بالآخر پاکستان میں 6.1 انچ لمبی سکرین کی حامل فیبلیٹ ایسنڈ میٹ کو فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا تاہم ابھی باقاعدہ طور پر لانچنگ تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا۔ اس فیبلیٹ کا اعلان ہواوے کے دیگر سمارٹ فونز جیسے ایسنڈ W1 اور ایسنڈ Y300 ...
غیر ملکی زبانیں دلچسپ انداز میں سیکھیں اور وہ بھی بالکل مفت
اپنی قومی یا مادری زبان کے علاوہ کسی استاد کی مدد کے بغیر کوئی دوسری زبان سیکھنا یقیناً ایک مشکل کام ہے۔ اسی مشکل کو آسان کرنے کے لیے Rosetta Stone اور راکٹ لینگوئیجز جیسی کمپنیوں نے خاص سافٹوئیر تیار کیے ہیں جو آپ کو انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی ...
موبی لنک نے صارفین کے لیے وکیپیڈیا زیرو سروس متعارف کروا دی
موبی لنک کی جانب سے گذشتہ روز اپنے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے وکیپیڈیا زیرو یعنی موبائل پر مفت وکیپیڈیا چلانے کی سروس پیش کر دی گئی ہے۔ وکی میڈیا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے پیش کی جانے والی اس سروس کا مقصد تیسری دنیا کے ممالک میں وکیپیڈیا کے ...
موزیلا اور Foxconn کے درمیان معاہدہ، سمارٹ فونز کے ساتھ ٹیبلیٹ بھی متعارف کروائی جائے گی
آپ میں سے بہت سے دوست یہ بات جانتے ہونگے کہ موزیلا کی جانب سے پچھلے کچھ عرصہ سے فائرفاکس موبائل آپریٹنگ سسٹم پر کام کیا جارہا ہے اور اس حوالے سے پہلے ایک Simulator جاری کیا گیا اور اسکے بعد ڈیویلپرز کے لیے Keon نامی پہلا فائر فاکس سمارٹ فون بھی ...
پیپسی لائک مشین، فیس بک پیج لائک کریں اور فوری طور پرمفت پیپسی حاصل کریں
مختلف کمپنیاں اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لیے کسی خاص علاقے یا افراد کے ایک مخصوص گروپ کو مفت سامپل فراہم کرتی ہیں۔ تاہم مشہور کولا ڈرنک بنانے والی کمپنی پیپسی کی جانب سے تشہیر کا ایک نیا انداز اپنایا گیا۔ بیلجیئم کی ایک ایڈورٹائزنگ کمپنی کے تعاون ...















