64میگا پکسل* کیمرہ سے آراستہ ویوو Y53s اب پاکستان میں دستیاب

ویوو کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروا ئے گئے نئے سمارٹ فون Y53s کی پاکستان میں فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  ویووY53s ، 64میگا پکسل ریئر کیمرہ کے ساتھ ساتھ کئی دیگر پرکشش فیچرز سے آراستہ ہے ۔

Y53s میں نہ صرف 64میگا پکسل ریئر کیمرہ *ہے بلکہ اس میں مو جود  8GB+4GBایکسٹنڈڈ ریم اور  33Wفلیش چارج سسٹم اسے صارفین کے لیے ایک ورسٹا ئل سمارٹ فون بنا تا ہے ۔

64میگا پکسل ریئر کیمرہ * کے ساتھ ساتھ اس سما رٹ فون میں موجود آئی آٹو فوکس فیچر سین پر بہترین فوکس بنا ئے رکھنے میں مدد دیتا ہے اور یوں شوٹنگ کے معیار میں اضا فہ ہوجاتا ہے ۔Y53sکا کیمرہ لینز فیز ڈیٹیکشن آٹو فوکس   (PDAF)ٹیکنالوجی  سے آراستہ ہے جو  سبجیکٹ کی آنکھ پر فوکس بنا ئے رکھتی ہے اور شوٹنگ کے دوران تصویر یا ویڈیو کے معیار کو متاثر کیے بغیر صارفین کو آزادانہ حرکت میں مدد دیتی ہے ۔

اس سما رٹ فون کو 8GB+4GB  ایکسٹنڈڈ ریم کے ساتھ بنا تعطل اور تیز رفتا ر ملٹی ٹا سکنگ کے لیے تیا ر کیا گیا ہے۔ ایکسٹنڈ 4GB ریم میں ایک خاص الگو رتھم کو استعما ل کرتی ہے تاکہ روم میں دستیا ب اضافی میمو ری کو بطور ریم استعمال میں لا یا جا سکے ۔ جب بیک وقت صا رف بہت سی ایپس پر کا م کر رہا ہو تو یہ ایکسٹنڈڈ ریم ان ایپس کو بر ق رفتا ری سے چلا نے میں خاصی مدد فراہم کرتی ہے ۔

ان تمام خصوصیات کے علاوہ Y53s کی   5000mAh کی بڑی بیٹری اور 33W فلیش چارج کی ٹیکنولوجی کے ساتھ صارفین بیٹری ختم ہونے کی فکر کیے بغیر دیر تک ملٹیٹاسکینگ، گیمینگ اور فوٹوگرافی کرسکتے ہیں۔

قیمت اور دستیابی:

ویوو کا نیا    Y53s قدرت سے لیے گئے دو خو بصورت رنگوں ڈیپ سی بلیو اور فینٹیسٹک رینبو میں پاکستان میں   40,999روپے کی قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صارفین اپنی قریبی موبائل مارکیٹ سے اس فون کو فروخت کر سکتے ہیں۔

ویوو    Y53sکے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ کسی خرابی کی صورت میں 15 دن تک مفت تبدیلی کی سہولت بھی میسر ہے۔ نیز تمام ایسیسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جاتی ہے۔ ویوو کا نیا    Y53sسمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے اور دونوں سم کارڈ سلاٹس پر فور جی ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹو جی موبائل انٹرنیٹ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین اگرسلاٹ ون میں اپنی 4G سم استعمال کریں تو انہیں 12 گیگا بائیٹ مفت موبائل ( /2GBماہ ، چھ ماہ کے لیے) انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ کریں https://www.vivo.com/pk/products/y53s