پی ٹی سی ایل ایوو ٹیبلیٹ اب صرف 12000 روپے میں : تین ماہ کا انٹرنیٹ مفت
لیجئے جناب آخر کار پی ٹی سی ایل کو بھی عقل آہی گئی، کمپنی کی جانب سے آج متعارف کروائی جانے والی خصوصی عید آفر میں صارفین کو پی ٹی سی ایل ایوو ٹیب اب 30 ہزار روپے کی بجائے صرف 12 ہزار روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔جس کے ساتھ صارفین کو تین ماہ […]