پی ٹی سی ایل لایا 3G Evo Wingle
گذشتہ روز پی ٹی سی ایل کی جانب سے نئی 3G Evo Wingle ڈیوائس متعارف کروائی گئی ہے۔ یقیناً آپ تھری جی ایوو ، نائٹرو اور کلاؤڈ ڈیوائسسز کے بارے میں تو جانتے ہی ہونگے لیکن اب یہ ونگل کیا بلا ہے؟ ونگل دراصل ایک تھری جی ایوو یو ایس بی ڈیوائس ہی ہے جس […]