پی ٹی اےٹیلی کامٹیلی نارزونگموبی لنکواردیوفون
تھری و فور جی لائسنسوں کی کامیاب نیلامی، زونگ نے دونوں لائسنس جیت لیے
پاکستان میں تھری جی اور فور جی لائسنس کی نیلامی کا عمل کئی سالوں کی تاخیر کے بعد کل پایہ تکمیل کو پہنچا۔ گو کہ نیلامی الیکٹرانک طریقہ کار کے تحت کی گئی تاہم اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں اس مقصد کے لیے ایک حال مختص کیا گیا جہاں حکومتی اور ٹیلی کام کمپنیوں […]