ٹوئٹر نے نوٹیفیکیشن کا معیار جانچنے کے لیئے فلٹر متعارف کروادیا
ٹوئٹر نے حال ہی میں چند نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جن میں سے نوٹیفیکیشن کا معیار بہتر بنانے کے لیئے کوالٹی فلٹر (Quality Filter) لانچ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کے مطابق یہ فلٹر اکاؤنٹ پر فوری تحقیق کرے گا اور خودکار ٹویٹس جن میں آپ کو ٹیگ کیا گیا ہو یا ایسی ٹویٹس جو […]