ونڈوز فون کے لیئے بلیک بیری میسنجر ٹیسٹنگ کے مراحل میں، جلد ریلیز کردیا جائے گا
فروری میں ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس 2014 میں بلیک بیری کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ کم وقت میں جلد مقبولیت حاصل کرنے والا بلیک بیری میسنجر (BBM) چند ماہ میں مائیکروسافٹ کے موبائل آپریٹنگ سسٹم ونڈوز فون کے لیئے جاری کردیا جائے گا۔ بلیک بیری کی جانب سے یہ بھی کہا […]