آئی پیڈ منی کے مقابلے پر سام سنگ کی نئی ٹیبلیٹ – نوٹ 8
سام سنگ موبائل کمیونیکیشنز کے سربراہ جے کے شن کی جانب سے حال ہی میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی فروری کے اختتام پر منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس نمائش میں دیگر بہت سی نئی ڈیوائسز کے ساتھ ساتھ آئی پیڈ منی کے مقابلے پر ’نوٹ‘ سیریز کی ایک نئی […]