آئی ٹی یونیورسٹی کے نئے کیمپس کے لیے 184 ایکڑ اراضی اور 2 ارب روپے کے تعمیراتی بجٹ کا اعلان
انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی پنجاب کا قیام 2013 میں عمل میں آیا اور اس کا پہلا کیمپس ارفع سافٹوئیر ٹیکنالوجی پارک لاہور میں واقع ہے۔ آئی ٹی یونیورسٹی میں ہرسال سردیوں کے موسم میں داخلوں کا آغاز ہوتا ہے اور یہاں بی ایس کمپیوٹر سائنس، بی ایس الیکٹریکل انجینرئنگ اور ایم ایس کمپیوٹر سائنس کے ڈگری […]