یوفون کی انت مہینہ آفر، لامحدود میسجز اور انٹرنیٹ

یوفون کی جانب سے حال ہی میں ’ انت مہینہ ‘ کے نام سے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جسکے ذریعے صارفین 250 روپے ماہانہ میں لامحدود ایس ایم ایس، ایم ایم ایس اور موبائل انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

anntmonth

آفر کی تفصیلات:

  • آفر حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے #5506* ڈائل کیجئے۔
  • آفر کے تحت آپ کو 30 دن کے لیے فراہم کیے جانے والے فری میسجز اور موبائل انٹرنیٹ کی تفصیل کچھ یوں ہے:
  1. 5000 ایس ایم ایس
  2. 5000 ایم ایم ایس
  3. 1.5GB موبائل انٹرنیٹ
  • آفر کے چارجز 250 روپے ماہانہ ہیں جس میں تمام ٹیکس شامل ہیں۔

شرائط و ضوابط:

  • آفر کی معیاد سبسکرپشن کی تاریخ سے لے کر 30 دن تک ہوگی۔
  • آفر کے تحت مفت ایس ایم ایس، ایم ایم ایس اور انٹرنیٹ پر پالیسی حد لاگو ہوگی۔