اینڈرائیڈٹیکنالوجیسام سنگگرما گرمموبائل فونز
سام سنگ کی جانب سے جلد گلیکسی ایس 4 متعارف کروائے جانے کا امکان
سام سنگ کی جانب اس سال مئی کے مہینے میں کمپنی کا مشہور ترین سمارٹ فون گلیکسی ایس تھری متعارف کروایا گیا تھا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کے لیے خاص طور پر تشہیری مہم تیار کی گئی جس کا اصل ہدف ایپل آئی فون اور آئی فون استعمال کرنے والے صارفین تھے۔ اپنی […]