سام سنگ نے گلیکسی ٹیبلیٹس کی چوتھی جنریشن متعارف کروا دی
خیال کیا جارہا تھا کہ سام سنگ فروری میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس نمائش میں گلیکسی ایس 5 کے ساتھ ساتھ ٹیبلیٹس کی ایک نئی کھیپ بھی متعارف کروائے گی۔ مگر کمپنی نے چوتھی جنریشن کی گلیکسی ٹیبلیٹس پیش کرنے میں کچھ تاخیر کر دی۔ ان ٹیبلیٹس کے بارے میں بہت سی افواہیں […]