ٹیلی کامٹیلی نارسام سنگگرما گرمموبائل فونز
ٹیلی نار لایا گلیکسی نوٹ 2 : رعایتی قیمت، مفت کالز ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ بنڈلز
آپ کو یاد ہوگا کہ سامسنگ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ہی اپنے مشہور ترین ٹیبلیٹ نما فون گلیکسی نوٹ کا نیا ورژن گلیکسی نوٹ 2 پیش کیا گیا تھا۔ سام سنگ کے فون گلیکسی ایس تھری سے مشبابہت رکھنے والی یہ ڈیوائس 5.5 انچ لمبی سکرین کی حامل ہے اور اس میں گوگل […]