ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں ایک کروڑ گلیکسی ایس 4 فروخت
گذشتہ روز سام سنگ کی جانب سے کمپنی کے آفیشل بلاگ پر اعلان کیا گیا کہ ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں کمپنی نے حال ہی میں متعارف کروائے جانے والے گلیکسی ایس 4 سمارٹ فون کے 1 کروڑ یونٹ فروخت کر لیے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ایک سیکنڈ میں کم و بیش […]