ٹیکنالوجیسافٹوئیرگرما گرمموبائل فونز
مائیکروسافٹ 29 فروری کو ونڈوز 8 کنزیومر پری ویو جاری کرے گا
مائیکروسافٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی بارسلونا میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگرس 2012 میں اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 8 کو متعارف کروائے گی۔ اس حوالے سے مائیکروسافٹ کی جانب سے 29 فروری کو ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ونڈوز 8 بیٹا ورژن جسے اب کنزیومر […]