یاہو نے 18 سال پرانا میسنجر ختم کرنے کا اعلان کر دیا
انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ 18 سال پرانے یاہو میسنجر کو 5 اگست 2016 سے ختم کررہی ہے۔ اگر آپ پرانے انٹرنیٹ صارف ہیں تو یقیناً یاہو میسنجر اور یاہو چیٹ رومز کے بارے میں ضرور جانتے ہونگے۔ یاہو گنتی کی ان چند کمپنیوں میں شامل تھی جنہوں نے انسٹنٹ میسجنگ […]