ایپلاینڈرائیڈموبائل فونزونڈوز فونویڈیو گیمز
ٹیمپل رن اب ونڈوز فون پر بھی دستیاب
یقیناً آپ میں سے بہت سے دوست مشہور زمانہ موبائل فون گیم Temple Run کے بارے میں ضرور جانتے ہیں۔ کبھی نہ ختم ہونے والی اس گیم میں آپ کو ایک مندر سے ایک بُت چرا کر بھاگنا ہوتا ہے، جس پر وہاں موجود آدم خور بندر غصے میں آجاتے ہیں اور آپ کا تعاقب […]