سال 2013 میں دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد سمارٹ فونز فروخت کیے گئے
انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی جانب سے حال ہی میں جاری کیے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال پوری دنیا میں کم و بیش ایک ارب سمارٹ فونز فروخت کیے گئے جو کہ سال 2012 کے مقابلے میں 38.4 فیصد زیادہ تعداد ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ سال 2013 میں فروخت کیے جانے […]