پی ٹی سی ایل کی نئی بارعایت انٹرنیشنل کالنگ آفر، 90 پیسے فی 20 سیکنڈ
پی ٹی سی ایل کی جانب سے حال ہی میں لینڈ لائن صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس آفر کے تحت صارفین اب 99 پیسہ فی 20 سیکنڈ کے ریٹس پر دنیا کے 20 ممالک میں کال کرسکتے ہیں۔ آفر کی تفصیلات: پی ٹی سی ایل کی اس نئی پروموشن […]