یوفون کی 5 سٹارایس ایم ایس آفر : صارفین کو بے وقوف بنانے کا نیا طریقہ
یوفون کی جانب سے آج اپنی طرز کی ایک انوکھی ایس ایم ایس آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ جس میں نہ تو آپ کو ایس ایم ایس بنڈل خریدنا ہے اور نہ ہی روزانہ سبسکرپشن کروانی ہے۔بس آپ پاکستان میں روزانہ کسی بھی نیٹورک پر 5 ایس ایم ایس کریں تو آپ کو اگلے 500 […]