15 منٹ میں 200 ایس ایم ایس بھیجنے پر سروس معطل کر دی جائے گی : پی ٹی اے
آپ کو یاد ہوگا کہ کم و بیش دو سال قبل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئیں تھی کہ وہ سپیم میسجز بھیجنے والے نمبرز کی سروس معطل کر دیں۔ شاید کچھ دوست پوچھیں کہ یہ سپیم میسجز ہوتے کیا ہیں؟ تو جناب ایس ایم […]