شمالی کوریا میں انٹرنیٹ پر صرف 28 ویب سائیٹس دستیاب ہیں
آپ کو یہ جان کر انتہائی حیرت ہوگی کہ شمالی کوریا میں اس وقت انٹرنیٹ پر صرف 28 ویب سائیٹس تک رسائی ممکن ہے اور یہ تمام ویب سائیٹس حکومت کی ملکیت ہیں۔ شمالی کوریا کا ملکی کافی خفیہ قسم کا ہے اور سپریم لیڈر کم جونگ اون کے سامنے کسی کو چوں چراں کرنے کی […]