Oops! It appears that you have disabled your Javascript. In order for you to see this page as it is meant to appear, we ask that you please re-enable your Javascript!

ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

وکی پیڈیا کے شریک بانی جمی ویلز کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

by محمد بلال خان August 22, 2016, 12:54 pm 0 Comments

ٹوئٹر پر مشہور شخصیات کے اکاؤنٹ کو نشانہ بنانے والے گروپ OurMine نے ایک بار پھر کامیابی سے ایک نئے اکاؤنٹ کو نشانہ بنالیا ہے اور اس بار یہ اکاؤنٹ وکی پیڈیا کے شریک بانی جمی ویلز (Jimmy Wales) کا اکاؤنٹ ہے۔

جمی ویلز کے آفیشل اکاؤنٹ سے یہ ٹویٹ کی گئی کہ جمی ویلز کا انتقال ہوگیا ہےاور اس ٹویٹ کے کچھ منٹ بعد ہی ایک اور ٹویٹ کی گئی جس کہ مطابق وکی پیڈیا سب جھوٹ ہے۔

jimmy-wales

ٹویٹ کے ساتھ ساتھ جمی ویلز کے ٹوئٹر تعارف کو بھی ترمیم کرکے بدل دیا گیا ہے۔ اور موجودہ تعارف کچھ اس طرح ہے “Hacked By OurMine”۔

انٹرنیٹ کی مشہور شخصیات کے اکاؤنٹ ہیک ہونا قابل تشویش ہے

یہ بات قابل تشویش ہے کہ ان حملوں کے پیچھے گروپ OurMine دیگر مشہور شخصیات کے اکاؤنٹ جیسے کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ، گوگل کے سی ای او سندر پچائی، ٹوئٹر کے سی ای او جیک ڈورسےاور  شریک بانی ایوان ولیمز کو نشانہ بنانے میں بھی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔

جمی ویلز نے وکی پیڈیا پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوچکا ہے۔

یہ بات ٹوئٹر کے لیئے بھی تشویش کی حامل ہے کہ ان کو اپنی حفاظت کے لیئے مزید اقدام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہیکنگ کے حملوں سے بچا جاسکے۔

مزید تحاریر:

  1. ہیکرز نے ٹوئٹر پر بین اکاؤنٹ دوبارہ حاصل کرنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا
  2. ٹوئٹر پرایک بار پھر ہیکرز کا حملہ: 2 لاکھ پچاس ہزار اکاؤنٹ متاثر
  3. ٹوئٹر نے بڑی تعداد میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے اکاؤنٹ بلاک کر دیے

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوسونک XG2401 : گیمنگ کے شوقین افراد کے لیے 144Hz ریفریش ریٹ سے مزین بہترین مانیٹر

  • ویوو کی جانب سے جون کے مہینے میں Y53 پر سپر ڈسکاؤنٹ آفر کا اجراء

  • اوپو کی فائینڈ سیریز کا نیا فون Find X بہت جلد متعارف کروائے جانے کا امکان

  • شاؤمی کے نئے فون Mi 7 میں 8 گیگا بائیٹ ریم کا استعمال کیا جائے گا

  • انسٹاگرام ایپلی کیشن اب سکرین شاٹس لینے والوں کی نشاندہی کرے گی

  • ویوو نے پاکستان میں خصوصی طور پر کالے رنگ میں V5s سمارٹ فون متعارف کروا دیا

  • ویوو نے پاکستان میں بہترین سیلفی کیمرہ اور میوزک سے مزین سمارٹ فونز متعارف کروا دیے­­­

  • یاہو کے ہیک ہونے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی

تلاش کیجئے

© 2011 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top