ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

مائیکروسافٹ ونڈوز 8 کا نیا لوگو متعارف

by محمد زہیر چوھان February 22, 2012, 2:58 pm 10 Comments

حال ہی میں مائیکروسافٹ کی جانب سے مشہور زمانہ کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کے نئے ورژن ونڈوز 8 کا لوگو متعارف کروایا گیا ہے۔ یہ لوگو پچھلے تمام لوگوز کی نسبت بہت ہی سادہ ہے اور ونڈوز کے سب سے پہلے ورژن 1.0 سے کافی مماثلت رکھتا ہے۔

ونڈوز کے لوگو کی حاصیت یہ ہے کہ اس میں چار رنگ – سرخ ، سبز ،نیلا اور پیلا موجود ہوتے ہیں۔ ونڈوز ایکس پی کے بعد سے لوگو کو ایک لہراتے ہوئے جھنڈے کی شکل دی گئی تھی جو کہ ونڈوز 7 تک برقرار رہی۔ نیا متعارف کروایا جانا والا لوگو ونڈوز کے نئے میٹرو انٹرفیس سے کافی مماثلت رکھتا ہے اور اس میں صرف ایک رنگ کا استعمال کیا گیا ہے ،جو کہ فی الحال نیلا ہے لیکن مختلف تھیمز کے ساتھ اسکا رنگ بھی تبدیل کیا جا سکے گا۔

مائیکروسافٹ کی جانب سے تھری ڈی ایفکٹس دینے والا یہ لوگو شاید میٹرو انٹرفیس کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے مگر میری نظر میں پرانے لوگو کی نسبت یہ کافی بچگانہ اور  عام سا ہے۔ ذیل میں دی گئی تصویر میں ونڈوز کے تمام لوگو دکھائے گئے ہیں ، آپ کو ان میں سے سب سے زیادہ پسند کونسا لوگو ہے؟

مزید تحاریر:

  1. مائیکروسافٹ ونڈوز 7 صارفین کے لیے جلد مفت ونڈوز 8.1 اپڈیٹ دستیاب ہوگا
  2. مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 کے مختلف ایڈیشنز کے نام جاری کر دیے
  3. مائیکروسافٹ کی جانب سے آج ونڈوز 8 ریلیز پری ویو پیش کیا جائے گا

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوو اور ایس او ایس چلڈرنز ویلجز پاکستان کے اشتراک سے”Capture the Future” مُہم کا آغاز کر دیا گیا

  • ویوو نے نیا سمارٹ فون Y200 پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

  • ویوو کا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

  • ویوو Y17s اب4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں دستیاب

  • پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ٹیلی نار کے 100 فیصد بزنس کو خرید لیا

  • جی ٹی اے 6 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا، گیم 2025 میں لانچ کی جائے گی

  • وٹس ایپ کی جانب سے ای میل ویریفیکیشن کا نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان

  • نادرا کی نئی بائیکر سروس کے ذریعے اب پاکستانی شہری گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

تلاش کیجئے

© 2011 - 2023 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top