ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

وطین کودوبارہ لانچ کردیا گیا

by محمد زہیر چوھان October 31, 2011, 5:31 pm 1 Comment

آج وطین کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں میڈیا کے نمائیندوں اور بلاگرز کو مدعو کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس کا مقصد وطین برانڈ کو دوبارہ لانچ کرنا تھا۔ جس میں شرکاء کو کمپنی کی نئی پراڈکٹس ، نئے لوگو اور نیٹورک کی وسعت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

وطین کے چیف ایگزیکٹو نعیم زمیندار نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن وطین ایک نئی زندگی کا آغاز کر رہا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ آئیندہ آنے والے دنوں میں وطین کی جانب سے کلاؤڈ سروسز متعارف کروائی جائیں گی۔ اس حوالے سے کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔اسکے علاوہ وطین ، ایچ ای سی  کے ساتھ مل کر پاکستان بھر کی تمام یونیورسٹیوں کو فائبر بیک ہال کے ذریعے آپس میں منسلک کرے گا۔

وطین کی نئی سروسز کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ اب صارفین وطین کا براڈ بینڈ کنکشن آن لائین بھی حاصل کر سکتے ہیں اور وطین کی جانب سے اب طالب علموں کو خصوصی رعایت دی جائے گی۔

نئے پیکجز کے ساتھ نئی ویب سائیٹ کو آج رات کو لانچ کر دیا جائے گا۔

مزید تحاریر:

  1. وطین کی جانب سے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت
  2. وطین کی جانب سے اپنے غیر فعال صارفین کے لیے ری ایکٹیویشن آفر
  3. وطین کی جانب سے وارد پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے مفت کنکشن

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوو اور ایس او ایس چلڈرنز ویلجز پاکستان کے اشتراک سے”Capture the Future” مُہم کا آغاز کر دیا گیا

  • ویوو نے نیا سمارٹ فون Y200 پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

  • ویوو کا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

  • ویوو Y17s اب4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں دستیاب

  • پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ٹیلی نار کے 100 فیصد بزنس کو خرید لیا

  • جی ٹی اے 6 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا، گیم 2025 میں لانچ کی جائے گی

  • وٹس ایپ کی جانب سے ای میل ویریفیکیشن کا نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان

  • نادرا کی نئی بائیکر سروس کے ذریعے اب پاکستانی شہری گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

تلاش کیجئے

© 2011 - 2023 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top