پی ٹی اےٹیلی کامٹیلی نارزونگگرما گرمموبی لنکواردیوفون
حکومت پاکستان نے موبائل کمپنیوں کو تھری و فور جی لائسنس جاری کردیے
آج اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان، میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران تھری و فور جی لائسنس جیتنے والی کمپنیوں کو باقاعدہ طور پر لائسنس جاری کردیے گئے۔ اس موقع پر ٹیلی کام کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ ساتھ وزیر خرانہ اسحاق ڈار، وزیر آئی ٹی وٹیلی کام انوشہ […]