انسٹاگرام ایپلی کیشن اب سکرین شاٹس لینے والوں کی نشاندہی کرے گی
انسٹاگرام ایپلی کیشن کے ایک نئے آنے والے اپڈیٹ میں صارفین کی پرائیویسی کو بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اس کے تحت اب انسٹاگرام سٹوریز کی سکرین شاٹ لینے پر صارف کو مطلع کر دیا جائے گا۔ جب بھی آپ کا کوئی دوست یا فالوور آپ کی انسٹاگرام سٹوری پر موجود تصویر یا […]