آرکٹ کے بانی نے نیا سوشل نیٹورک Hello متعارف کروا دیا
اگر آپ گذشتہ دس سال سے انٹرنیٹ استعمال کررہے تو یقیناً آرکٹ کا نام آپ کے لیے نیا نہیں ہوگا۔ جو لوگ اسکے بارے میں نہیں جانتے انہیں بتاتا چلوں کہ فیس بک، ٹوئٹر اور وٹس ایپ جیسی سروسز آنے سے قبل انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کرنے والا پہلا بڑا آن لائن سماجی نیٹورک […]