بھارتی ہیکر نے یوسی پی کی ویب سائٹ ہیک کر لی
بھارتی ہیکر موہت پانڈے نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور کی ویب سائٹ (http://ucp.edu.pk) کو جزوی طور پر ہیک کر لیا اور وہاں اپنا پیغام درج کر دیا۔ گو کہ بھارتی ہیکر ویب سائٹ کے پہلے صفحے یا دیگر مواد کو ہیک کرنے میں ناکام رہا لیکن ایس کیو ایل انجیکشن یا کسی دوسرے طریقے […]