سام سنگ نوٹ 7 میں بڑی خرابی، تمام فون واپس منگوانے کا فیصلہ
سمارٹ فونز کے حوالے سے سب سے زیادہ شہرت رکھنے والی کوریائی کمپنی سام سنگ نے حال ہی میں اپنی نوٹ سیریز کا نیا فون (نوٹ 7) لانچ کیاتھا ۔ یہ فون پاکستان میں بھی کم و بیش 94 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق نوٹ 7 اس وقت دنیاکا بہترین سمارٹ فون […]