ایپل آئی فون کا نیا ورژن 7 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا
لیجئے جناب، آئی فون کے مداحوں کا انتظار ختم ہونے کو ہے۔ ایپل کی جانب سے آج دنیا بھر کے میڈیا اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے نامی گرامی افراد کو 7 ستمبر کے روز سان فرانسسکو میں ہونے والی ایک کانفرنس کا دعوت نامہ دے دیا گیا ہے۔ خیال یہی ہے کہ اس موقع پر […]