سام سنگ ATIV سیریز کا پہلا لیپ ٹاپ ATIV Book 6
موبائل فونز اور ٹیبلیٹس کے بعد اب سام سنگ کی جانب سے ATIV سیریز کے لیپ ٹاپ بھی متعارف کروائے جارہے ہیں۔ اس سیریز کا پہلا لیپ ٹاپ ATIV BOOK 6 ہوگا۔ اس لیپ ٹاپ کی نمایاں خصوصیات کچھ یوں ہیں: ونڈوز 8 آپریٹنگ سسٹم 15.6 انچ لمبی ٹچ سکرین 1080×1920 ریزولیوشن کور i7 پراسیسر […]