ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

فیس بک اب ہر موبائیل پر۔ نئی ایپلیکیشن جاری

by محمد زہیر چوھان July 13, 2011, 8:29 pm 1 Comment

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے مطابق کل فیس بک صارفین کی تعداد لگ بھگ 750 ملین کے قریب ہے جس میں سے 250 ملین صارفین فیس بک کو اپنے موبائیل فونز کے ذریے استعمال کرتے ہیں، اور یہ صارفین کمپیوٹر صارفین کی نسبت زیادہ فعال نظر آتے ہیں۔ لیکن فیس بک ایپلیکیشن صرف سمارٹ فونز پر ہی انسٹال کی جاسکتی تھی،  یوں تو آج کل سمارٹ فونز کی بھر مار ہے لیکن تمام لوگ سمارٹ فونز استعمال نہیں کرتے جسکی وجہ سے وہ فیس بک کو صرف کمپیوٹر پر ہی استعمال کر پاتے تھے لیکن اس نئی موبائیل ایپلیکیشن کی بدولت اب  2500 سے زائد فون ماڈلز پر فیس بک انسٹال کیا جاسکے گا۔ اس میں جاوا اور سیمبین فونز بھی شامل ہیں۔

صارفین اس نئی ایپلیکیشن کو استعمال کرتے ہوئے اپنے سٹیٹس کو اپڈیٹ کرنے، ان باکس پیغامات اور تصاویر دیکھنے کے علاوہ تصاویر ارسال اور نئے دوست بھی ڈھونڈ سکیں گے۔ مزید برآں فیس بک دنیا بھر کے موبائیل نیٹورکس کے اشتراک کے ساتھ 90 دن تک مفت موبائیل انٹرنیٹ فراہم کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

اس نئی ایپلیکیشن کو فیس بک کی ویب سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ ایپلیکیشن Getjar, Appia اور Mobile Weaver جیسے آن سٹورز سے بھی مفت ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔

 

مزید تحاریر:

  1. اینڈرائیڈ کےلیے VLC میڈیا پلئیر کا آفیشل ورژن جاری کر دیا گیا
  2. اب تمام لیپ ٹاپس پر ایک ہی چارجر استعمال کیا جاسکے گا، آئی ای سی نے یونیورسل سٹینڈرڈ جاری کر دیا
  3. گوگل نے تمام جی میل صارفین کے لیے نیا Compose ونڈو انٹرفیس جاری کر دیا

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوو اور ایس او ایس چلڈرنز ویلجز پاکستان کے اشتراک سے”Capture the Future” مُہم کا آغاز کر دیا گیا

  • ویوو نے نیا سمارٹ فون Y200 پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

  • ویوو کا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

  • ویوو Y17s اب4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں دستیاب

  • پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ٹیلی نار کے 100 فیصد بزنس کو خرید لیا

  • جی ٹی اے 6 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا، گیم 2025 میں لانچ کی جائے گی

  • وٹس ایپ کی جانب سے ای میل ویریفیکیشن کا نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان

  • نادرا کی نئی بائیکر سروس کے ذریعے اب پاکستانی شہری گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

تلاش کیجئے

© 2011 - 2023 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top