ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

فیس بک کی نئی ویلکم سکرین ، لاگ آوٹ کر کے چیک کریں

by محمد زہیر چوھان October 11, 2012, 9:51 pm 4 Comments

آپ میں سے شاید چند ہی دوست ایسے ہوں جو اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ ہوتے ہوں، لیکن جو دوست کمپیوٹر پر  ہر بار استعمال کے بعد فیس بک سے لاگ آؤٹ ہوتے ہیں شاید انہوں نے فیس بک میں ایک تبدیلی محسوس کی ہو؟ اگر نہیں تو لیجئے جناب ہم بتائے دیتے ہیں، یقیناً آپ فیس بک کی اس ویلکم سکرین کے عادی ہونگے؟

لیکن جناب اب فیس بک کی جانب سے بھی ٹوئٹر کی طرز پر نیا ویلکم پیج متعارف کروائے جانے کا امکان ہے، اس نئے پیج میں رجسٹریشن فارم کو ختم کر دیا گیا ہے بیک گراؤنڈ میں مختلف تصاویر کا استعمال کیا جارہا ہے، فانٹس اور رنگوں میں بھی تھوڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے فیس بک کی جانب سے فی الحال یہی کہا گیا ہے کہ وہ مختلف نئے فیچرز ٹرائی کرتے رہتے ہیں لہذا اگر آپ کو یہ نئی لاگ ان سکرین نظر نہیں آرہی تو کچھ عرصہ انتظار کیجئے۔

فیس بک کی یہ نئی سکرین جو بڑی حد تک ٹوئٹر اور فلکر سے مشابہت رکھتی ہے یقیناً ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی۔ اگر ہر ملک کے لیے اس ملک کی مختلف خوبصورت تصاویر بدل بدل کر دکھائی جائیں تو یقیناً نئے صارفین کے ساتھ ساتھ پرانے صارفین بھی اس سے محضوظ ہونگے۔

مزید تحاریر:

  1. اب موبی لنک کے ساتھ موبائل پر مفت میں فیس بک استعمال کریں
  2. فیس بک گراف سرچ : اب تلاش کریں جو آپ چاہیں
  3. فیس بک Year in Review کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کریں؟

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوو اور ایس او ایس چلڈرنز ویلجز پاکستان کے اشتراک سے”Capture the Future” مُہم کا آغاز کر دیا گیا

  • ویوو نے نیا سمارٹ فون Y200 پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

  • ویوو کا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

  • ویوو Y17s اب4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں دستیاب

  • پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ٹیلی نار کے 100 فیصد بزنس کو خرید لیا

  • جی ٹی اے 6 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا، گیم 2025 میں لانچ کی جائے گی

  • وٹس ایپ کی جانب سے ای میل ویریفیکیشن کا نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان

  • نادرا کی نئی بائیکر سروس کے ذریعے اب پاکستانی شہری گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

تلاش کیجئے

© 2011 - 2023 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top