کیو آر کوڈ کیا ہے، اسے کیسے بنایا اور پڑھا جاتا ہے؟
آپ میں کچھ دوستوں نے کیو آر کوڈ Quick Response Code کی اصطلاح ضرور سنی ہوگی۔ کیو آر کوڈ دراصل روایتی بار کوڈ کی ایک قسم ہے جسکی ابتداء جاپان سے ہوئی۔ کیو آر کوڈ بار کوڈ کے مقابلے میں سیدھی لائینوں کی بجائے کالے چوکور خانوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ مختلف سائز کے یہ […]