مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 متعارف کروا دی، ٹیکنیکل پری ویو ابھی ڈاؤنلوڈ کیجئے
مائیکروسافٹ نے گذشتہ روز سان فرانسسکو میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران ونڈوز کا نیا ورژن متعارف کروا دیا۔ خیال کیا جارہا تھا کہ اس کا نام ونڈوز 9 ہوگا، کیونکہ ابھی تازہ ترین ورژن ونڈوز 8.1 ہے تاہم مائیکروسافٹ نے اسکے لیے ونڈوز 10 کا نام تجویز کیا ہے۔ شاید اسکی وجہ […]