فیس بک نے ای میل سروس اور ونڈوز میسنجر کو ختم کر دیا
فیس بک نے حال ہی میں اپنی دو بڑی سروسز، فیس بک ای میل اور فیس بک ونڈوز میسنجر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک ای میل سروس جو 2010 میں لانچ کی گئی تھی اس کے تحت صارفین کو @facebook.com کے ایڈریس فراہم کیے گئے۔ جو لوگ ان ای میل ایڈریس […]